دینہاہم خبریں

دینہ میں موٹرسائیکل اور اور ٹرک میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

دینہ: جی ٹی روڈ پر موٹراور ٹرک کے تصادم کے باعث موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا، جاں بحق اور زخمی نوجوان ہسپتال منتقل۔

تفصیلات کے مطابق 2نوجوان موٹر سائیکل سوار راولپنڈی کی طرف سے دینہ آرہے تھے کہ تھانہ دینہ کے قریب ٹرک کی ٹکرسے گر پڑے جس کے نتیجہ میں25سالہ محمد عمر موقع پر ہی جابحق ہو گیا جبکہ محمد لطیف شدید زخمی ہو گیا۔

موٹروے پولیس اور ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی رورل ہیلتھ سنٹر دینہ پہنچا دیا ،جاںبحق ہونے والا نوجوان محمد عمر ایف اے کا طالب علم تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button