جہلم

کیپٹن معظم علی شہید ویلفیئر ہسپتال میں تین روزہ میڈیکل و آئی فری کیمپ اختتام پذیر

جہلم: کیپٹن معظم علی شہید ویلفیئر ہسپتال میں تین روزہ میڈیکل آئی فری کیمپ اختتام پذیر جس میں تقریباچار سو مریضوں کا چیک اپ ہوا اور آخری روز ایک سو بارہ مریضوں کا کامیاب آپریشن ہوا۔

میڈیکل کیمپ کے دوران پوری طرح ایس او پیز کے مطابق مریضوں کا چیک اپ ہوا اور مریضوں کو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے کھانا بھی کھلایا گیا۔ کیپٹن معظم علی شہید ویلفیئر ہسپتال کالا گوجراں آئی فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا سب سے پہلے صبح 9 بجے دعا کے بعد کیمپ کا آغاز ہوا۔

ڈاکٹر زمیں ڈاکٹر ریٹائرڈ میجر یوسف اختر، ڈاکٹر زیب آئی سپیشلسٹ، ڈاکٹر شہریار آئی سپیشلسٹ، محمد عبداللّہ (Optomctnst)، مسز اوصاف طاھرہ (Optomctnst) اور کرنل ریٹائرڈ میاں محمد نعیم، وائس چیرمین امن کونسل/ چیف کوارڈینیٹر یوتھ اسمبلی فار ہومین رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان ،سماجی ورکر، محمد عمر بٹ، حمزہ اسحاق فنانس منیجر معظم ہسپتال میڈیکل کیمپ میں پیش پیش رہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button