قلعہ کے رہائشی جمشید، بشیر برادران کی والدہ ماجدہ سابقہ لیڈی کونسلر انتقال کر گئیں

0

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ قلعہ کے رہائشی جمشید ، بشیر برادران کی والدہ ماجدہ سابقہ لیڈی کونسلر انتقال کر گئیں ۔ یاد رہے کہ مرحومہ ماسٹر (ر)محمد گلستان کی اہلیہ تھیں ۔ مرحومہ کی عمر 80سال سے زائد بتائی گئی ۔

مرحومہ کے پسماندگان میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں ۔ مرحومہ سابق صدر پرویز مشرف کے مقامی حکومت کے دورمیں لیڈی کونسلر رہیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کی امامت پوتے جمشید عثمان نے کی ۔ نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات شامل تھیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.