پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
57,705
+1,356 (24h)
اموات
1,197
+30 (24h)
صحت یاب
18,314
31.74%
زیر علاج
38,194
66.19%
ڈومیلی

جشن عید میلاد النبیﷺ؛ 12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل ریلی نکالی جائے گی۔ غلام عباس قادری

ڈومیلی: 12ربیع الاول کو جشن عیدمیلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں موٹرسائیکل ریلی اڈرانہ سے براستہ بھوگی چک معصوم آباد تک نکالی جائے گی۔

ان خیالات کا اظہار غلام عباس قادری نے اخبار نویسوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹرسائیکل ریلی اڈرانہ سے شروع ہوگی جو جھنگ چک ،بھوگی چک کسیال سے ہوتی ہوئی معصوم آباد کھنور جا کر اختتام پذیر ہوگی، ریلی صبح 9بجے نکا لی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ میری تمام اہل علاقہ اور موٹرسائیکل والے نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اس ریلی میں بھرپور شرکت کریں،یہ ریلی معصوم آباد کھنور جاکر ختم ہوگی، وہاں ایک محفل کا اہتمام ہوگا اور شرکاء کیلئے لنگر کا خصوصی اہتمام کیاجائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close