دینہ

دینہ کے صحافی مرزا عبدالرشید دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

دینہ: تحصیل دینہ کے صحافی مرزا عبدالرشید دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے، مرحوم کی نماز جنازہ ہاکی گراؤنڈ دینہ میں ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے سینئر صحافی مرزا عبدالرشید دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے،مرحوم کا نماز جنازہ پیر ذکریا نعمانی نے ادا کیا۔

نماز جنازہ میں شہری، سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری، تنظیموں سمیت صحافیوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔ مرحوم کے انتقال پر شہری حلقوں سمیت صحافیوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button