دینہ

پٹرولنگ پولیس چک مہیوں نے دوران ناکہ بندی شراب سمیت ملزم کو گرفتار کر لیا

دینہ: نیو ائیر نائٹ ؛ پٹرولنگ پوسٹ چک مہیوں نے دوران ناکہ بندی شراب سمیت ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس تھانہ دینہ نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ چک مہیوں کے انچارج سب انسپکٹر محمد ندیم نے ہمراہ سلطان عارف اے ایس آئی وسیم حسین اے ایس آئی اور ماجد گلزار اے ایس آئی ہمراہ کانسٹیبلان دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی کو روکا اور تلاشی لینے پر دو بوتل ولایتی شراب برآمد کر لی۔
پولیس نے موقع پر ملزم آصف خان ولد بلوچ خان سکنہ ضلع باغ کو گرفتار کر کے دفعہ 578 کے تحت مقدمہ تھانہ دینہ میں درج کروا دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button