جلالپورشریف پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف ایکشن، ایک شراب فروش شراب سمیت گرفتار

0

جلالپورشریف: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے قمر شہزاد ASI تھانہ جلالپور شریف نے دوران گشت و ناکہ بندی ملزم تنویر احمد ولد بشیر احمد سکنہ مڑالہ تحصیل و ضلع منڈی بہاؤالدین سے 10لیٹر شراب دیسی بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.