الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 10 فروری کو سوہاوہ میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

0

سوہاوہ: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 10فروری کو سوہاوہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ،کیمپ میں ماہر امراض لوگوں کا معائنہ کریں گے اور فری ادویات بھی فراہم کی جائیں گی ۔
تفصیلات کے مطابق سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر ملک عبدالقدیر اعوان کے سرپرستی میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 10فروی بروز اتوار کو ڈی ایجوکیشن سکول سرگ ڈھن تحصیل سوہاوہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
میڈیکل کیمپ میں ماہر امراض ڈاکٹر ز لوگوں کو معائنہ کریں گے اور مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.