ڈی پی او جہلم کا اردل روم ،افسران و ملازمان کو فرائض میں غفلت پر تنے پر مختلف محکمانہ سزائیں

0

جہلم: ڈی پی او جہلم کی فرائض میں غفلت برتنے پر پولیس افسران وملازمین کے خلاف کاروائی، مختلف محکمانہ سزاؤں کا حکم جاری، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر)سید حماد عابد کی طرف سے دی جانے والی محکمانہ سزاؤں میں سروس ضبطگی ،تنخواہ میں کمی، سنشور، بلا تنخواہ اور وارننگ وغیرہ شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)سید حماد عابد کی جانب سے دفتر پولیس جہلم میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں افسران و ملازمان کو فرائض میں غفلت بر تنے پر مختلف محکمانہ سزائیں جس میں سروس ضبطگی 01، تنخواہ میں کمی 01، سنشور 10،02 کو جرمانے ،بلا تنخواہ 01، وارننگ 06، وغیرہ کی سزائیں دی گئیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.