جہلماہم خبریں

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، 7 ملزمان منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ، 7 ملزمان منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابقASIطالب حسین تھانہ پنڈدادنخان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حسنین علی ولد ارشد محمو د ساکن کوٹلہ شاہ خمیر سے پسٹل30بور معہ4روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ASIفرخ شبیر تھانہ پنڈدادنخان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر اشرف ولد محمد اشرف ساکن کھوتیاں سے پسٹل9MMمعہ 3روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ASIخرم شہزاد تھانہ دینہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد دانش ولد محمد سرفراز ساکن ٹھیکریاں دینہ سے145پتنگیں اورکیمیکل ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ASIنعیم شہزاد تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم قیصر محمو دولد نذیر احمد ساکن ضلع گجرات سے 120گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ASIانصر اقبال تھانہ جلالپور شریف نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اکرم ولد شاہ نواز ساکن پننوال سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

SIاحسان عباس تھانہ دینہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد فیصل ولد غلام حیدر ساکن ضلع گجرات سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

SIشہباز احمد تھانہ چوٹالہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر محمود ولد محمد یونس سکان دینہ سے 4لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button