جہلم

ملک محمد صاد ق آف یوکے نے سیشن کورٹ والی روڈ میں پڑے گڑے کنکریٹ سے بھروا دئیے

جہلم: ملک محمد صاد ق آف یوکے خدمت میں ایک قدم اور آگے ۔اپنی جیب سے سیشن کورٹ والی روڈ میں پڑے گڑے کنکریٹ سے بھروا دئیے ،اس سے قبل موٹرسائیکل سواروں ،گاڑیوں کو ان گڑھو ں سے نقصان ہو چکاہے اور کئی حادثات بھی ہوچکے ہیں۔

ملک محمد صادق آف یوکے نے بتایاکہ میں نے اپنی پاکٹ سے سیمنٹ ،ریٹ ،بجری خرید کر ایک مستری لگا کر صبح 8اپنی زیر نگرانی ان گڑھوں کو مکمل کروایا ہے ،تاکہ آسان اور محفوظ سفر ہو سکے ،میر اخدمت کا عمل جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں جہلم شہر کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button