ڈی ایس پی سٹی سرکل جہلم فیصل سلیم کا راولپنڈی تبادلہ کر دیا گیا

0

جہلم: ڈی ایس پی سٹی سرکل کا تبادلہ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او ڈی ایس پی سٹی سرکل فیصل سلیم کا تبادلہ راولپنڈی کر دیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے اور وہ راولپنڈی میں ایس ڈی پی او سٹی سرکل تعینات ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.