پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے علاقہ چک نظام موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور ہائی ایس میں ٹکر، 2 افراد زخمی

پنڈدادنخان: چک نظام موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور ہائی ایس میں ٹکر، 2 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ چک نظام موڑ کے پاس تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل اور مسافر وین آپس میں ٹکرا گئے ۔
حادثہ کے نتیجہ میں محمد الیاس ولد زیادہ خان عمر 30 سال ساکن سیدانوالا ، محمد فیصل ولد محمد بشیر عمر 25 سال ساکن روال زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 پنڈدادنخان نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button