جہلم

ڈسٹرکٹ پولیس دفتر میں تعینات ترجمان پنجاب پولیس عمران چوہدری کے ماموں کی فاتحہ خوانی کی گئی

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس دفتر میں تعینات ترجمان پنجاب پولیس عمران چوہدری کے ماموں کی فاتحہ خوانی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ کے دفتر میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر چوہدری عمران کے ماموں کی وفات پر صحافیوں جن میں چوہدری محمد ریاض گوندل، عامر شبیر کیانی ، راجہ وقار احمد، مرزاکفیل بیگ، چوہدری عابد محمود، رانا نوید الحسن ، الیاس صادق وٹو، چوہدری تنویر سمیت دیگر صحافیوں نے ترجمان پولیس چوہدری عمران کے ماموں کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button