دینہ

حکومت کا قیدیوں میں عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ، محکمہ خزانہ نے فنڈز کا اجراء کر دیا

حکومت کا قیدیوں میں عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ ، محکمہ خزانہ نے 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کے فنڈز کا اجراء کر دیا۔

جیل زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے جہلم سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں میں عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ کیاہے کہ جس کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے 4 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے فنڈز محکمہ داخلہ پنجاب کو جاری کر دیئے ہیں۔

محکمہ جیل کے ز رائع نے انکشاف کیا ہے کہ عید الفطر سے قبل جیل انتظامیہ قیدیوں میں عید کے تحائف جن مین مٹھائی کپڑے اور دیگر مختلف اشیاء شامل ہوں گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button