دینہ

ضلع جہلم میں عشرہ شانِ رحمت اللعالمین ؐکے سلسلے میں تقریبات مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ جاری

دینہ: حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ضلع جہلم میں عشرہ شانِ رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں تقریبات مذہبی جوش وجذبے کیساتھ جاری ہیں۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام ضلع کے سرکاری سکولوں اور کالجوں میں ادبی مقابلے ، حسن قرات، تقاریر، تلاوت کلام پاک اور نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

تقریبات میں سی ای او ایجوکیشن چوہدری معروف، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز، اساتذہ اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ مقابلہ جات میں اول، دوئم اور سوئم آنیوالے طلباء و طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button