پنڈدادنخاناہم خبریں

مطلوب مہدی اور حاجی ناصر کا جلالپورشریف کا دورہ، مرزا برادری نے حمایت کا اعلان کر دیا

پنڈدادنخان: پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ این اے 67 نوابزادہ مطلوب مہدی اورحلقہ پی پی27 حاجی ناصر للِہ نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں جلالپور شریف کا دورہ کیا ۔

مرزا اسحق، مرزا شفیع ، مرزا رشید اور دیگر معززین جن کا تعلق مرزا برادری سے تھا ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر مرزا برادری نے مجموعی طور پر دونوں امیدواروں کی حمایت اور مکمل سپورٹ کا اعلان کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button