جہلم

جہلم پولیس نے گمشدہ بچے کو ورثاء سے ملا دیا

جہلم: دوران پٹرولنگ تھانہ سٹی کے محافظان زوہیب یوسف اور نثار اعظم کو ایک بچہ محمد عثمان ولد اسرار عمر چار سال ساکن جہلم شاندار چوک سے ملا محافظان نے پانچ گھنٹے کی تلاش کے بعد بچے کو بحفاظت ورثاء سے ملا دیا۔ ورثاء نے تھانہ سٹی کے محافظان کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button