تارکین وطن

مودی اور ٹرمپ کا جنگی ایڈونچرازم ان کے گلے کی ہڈی بن جائے گا۔ راجہ وسیم کیانی

بلیک برن (مظہر چودھری) مودی اور ٹرمپ کا جنگی ایڈونچرازم ان کے گلے کی ہڈی بن جائے گا، خطے کا توازن بگڑانے کے لیے جنرل سلمانی کا قتل کیا گیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار راجہ وسیم کیانی چیف آرگنائزر جمہوری وطن برطانیہ نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ کہنا کہ مجھے سلامتی کونسل کی اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں، میرا ہر بیان اس کے لیے حکم ہے یہ بات ثابت کرتی ہے کہ امریکہ دنیا کو تیسری عالمی جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان پر ذرا بھی آنچ آئی تو بگٹی قبیلہ سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بنے گا۔ نوابزادہ شاہ زین بگٹی سربراہ جمہوری وطن پارٹی پاکستان نے علان کر رکھا ہے کہ جب بھی وطن نے پکارہ 60 ہراز بگٹی نوجوان سروں پرکفن باندھ کر کھڑے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button