پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
دینہ

راجہ حامد کو تبدیل کر کے طارق محمود کو انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ تعینات کر دیا گیا

راجہ حامد کو تبدیل کر کے طارق محمود کو انچارج پولیس سدینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج راجہ حامد کو تبدیل کر کے نئے چوکی انچارج طارق محمود کو تعینات کر دیا گیا ،نئے چوکی انچارج نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج راجہ حامد کو تبدیل کر کے ان کی جگہ طارق محمود سب انسپکٹر کو انچارج چوکی تعینات کر دیا ،نئے چوکی انچارج طارق محمود نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔ٹی چوکی دینہ تعینات کر دیا گیا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close