جہلم

عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ27 نومبر کو لنگرپور جہلم میں منعقد ہو گی

جہلم: 27 نومبر بعد ازنمازعشاء عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ جامع مسجد انوار مدینہ لنگر پور جہلم زیر صدارت حضرت قبلہ میاں ظفر اقبال زیر اہتمام انجمن غلامات مصطفی لنگر پور چوہدری ثاقب زمان ، تلاوت قاری عابد حسین ، ثناء خواں قاری افضال حسین حافظ آباد، خصوصی آمد مولانا ادریس ہاشمی ، خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا قاری امتیاز حسین حافظ آباد کا ہوگا۔

دوسری جانب 30 نومبر بعد از نماز جمعتہ المبارک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ بمقام جامعہ اسلامیہ غوثیہ سبزی منڈی گوجرخان زیر اہتمام حافظ ظہور الاسلام چشتی ، تلاوت حافظ محمد رمضان نقشبندی ، ہدیہ نعت عامر سہروردی صوفی محمد زمان چشتی ،راجہ فہیم کیانی، خطابات قاری جبار احمدچشتی علامہ قاری مشتاق قاری علامہ مفتی محمد طارق محمود نقشبندی میلاد کمیٹیاں تنظیمات اہلسنت شرکت کریں گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button