جہلماہم خبریں

پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جہلم: پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جس کے مطابق پنجاب حکومت کے تمام سرکاری ادارے عیدالضحیٰ کی چھٹیوں کے سلسلے میں 21 اگست تا23 اگست تک بند رہیں گے ۔

غیر سرکاری طور پر وفاقی اور پنجاب حکومت کے ملازمین بروز ہفتہ سے آئندہ اتوار تک پورے ہفتے کی چھٹیاں کریں گے ، جہلم شہر سے پردیسیوں کا انخلاء بھی گزشتہ روز سے شروع ہو چکا ہے ، بیشتر پردیسی عیدالاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لئے اپنے آبائی اضلاع ، علاقوں کو روانہ ہونا شروع ہو چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button