دینہ

آن لائن پراسس مکمل ہوتے ہی اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے

جہلم سمیت پنجاب بھر میں آن لائن پراسس مکمل ہوتے ہی اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے، تبادلوں کی تفصیلات محکمہ تعلیم کی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کردی گئیں۔

اساتذہ تنظیموں کے عمائدین نے تمام درخواست گزار اساتذہ کو تبادلوں کے حوالے سے احکامات کو چیک کرنے کی ہدایات جاری کر دی ، ان تبادلوں کے لئے یکم مارچ سے مارچ کے پہلے ہفتہ تک آن لائن درخواستیں وصول کی گئیں تھیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button