جہلم

ڈپٹی کمشنر سیف انور کا ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال کے ہمراہ حفاظتی فلڈ بند کا دورہ

جہلم: ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کے ہمراہ حفاظتی فلڈ بند کا خصوصی دورہ کیا، نالہ گھان، پنڈ دادنخان روڈ پر واقعہ بند کا دورہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے محکمہ اریگیشن اور مقامی زمینداروں کے درمیان مسائل حل کروانے کے لئے محکمہ کو ہدایات جاری کیں، انہوں نے زمینداروں کو میریٹ کی بنیاد پر انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button