پنڈدادنخان

پنجاب بار کونسل نے نائب صدر بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان شکیل شیراز کوجیل ریفارمز کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا

پنڈدادنخان: پنجاب بار کونسل نے معروف قانون دان نائب صدر بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان شکیل شیراز ایڈووکیٹ کو تحصیل پنڈدادنخان جیل ریفارمز کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ نیشنل پیس کونسل پاکستان کے سرپرست اعلیٰ سینئر صحافی معروف تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ ،اسلام آباد کے سینئر صحافی شاہ خالد خان ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان عامر علی ، یوسف ناز ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز،ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس سابق صدر یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ، بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان کے نائب صدر شکیل شیراز ایڈووکیٹ ،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر چوہدری اختر ارائیں،الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان،چیئر مین حکیم اختر علی شاہ،چیئر مین ایکشن کمیٹی اسد بخاری ، نوجوان صحافی سلیمان شہباز ،عدنان یونس ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،مدثر ملک، چوہدری رفیق ،عابد قریشی، اطہر عمران ، عمر شہزاد سمیت وکلا،سیاسی سماجی و صحافتی تنظیموں نے نائب صدربار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان شکیل شیراز ایڈووکیٹ کو چیئرمین اوردیگر سینئر عہدداران کو پنجاب بار کونسل کی طرف سے تحصیل پنڈدادنخان جیل ریفارمز کمیٹی کا ممبربننے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button