پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
جہلماہم خبریں

جہلم میں ڈاکوؤں کی پرس چھیننے کے دوران فائرنگ، 5 سالہ بچہ اور 2 خواتین شدید زخمی

جہلم: جہلم میں ڈاکو راج، ڈاکوؤں کی پرس چھیننے کے دوران فائرنگ، 5 سالہ بچہ اور 2 خواتین شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سبزی منڈی شاندار چوک میں پرس چھیننے کی کوشش میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 5 سال سے زائد عمر کا بچہ عبداللہ ولد داؤد خان اور 2 خواتین زخمی ہو گئیں۔

زخمیوں کو فوری پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ڈاکو موٹرسائیکل پر سوار ہو کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس نے رپورٹ درج کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close