جہلم

جہلم میں پیپسی پی سی بی سٹار پروگرام انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائل، کھلاڑیوں کی شرکت

جہلم: پیپسی پی سی بی سٹار پروگرام انڈر 13 اور انڈر16 کے ٹرائل ضمیر جعفری کرکٹ سٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن جہلم کے زیر اہتمام منعقد ہوئے جس میں پی سی بی کے سلیکٹر اور راولپنڈی ریجنل کے اسسٹنٹ کوچ بلال احمد اور جہلم سے مبشر جنجوعہ تھے ٹرائل میں ضلع جہلم اور ضلع چکوال سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ جہلم کے سینئر کرکٹر طارق گولڈن، الفتح کلب کے کپتان کامران اصغر گجر اور دیگر آفیشل بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button