پروفیسر افتخار محمود اور ذوالفقار محمود ولد شہباز خان کی حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کو مبارکباد

0

پڑی درویزہ: تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود اور ذوالفقار محمود ولد شہباز خان نے ایک مشترکہ بیان میں ممتاز قانون دان حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.