محفل میلاد شریف 2 دسمبر کو مدنی مسجد گراؤنڈ بوہڑیاں میں منعقد ہو گی

0

دینہ: 2 دسمبر بعد ازنماز عشاء محفل میلاد شریف بمقام مدنی مسجد گراؤنڈ نزد بوہڑیاں زیر اہتمام حاجی محمد عظیم تلاوت قاری یاسر صدیقی ثناء خواں محمد ابرار صدیقی سید عاصم شاہ محمد بلال نقشبندی نقابت محمد عظیم نقشبندی خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا پیر سید فیصل محمود گیلانی ، چوراہی خصوصی نعت حافظ محمد سہیل پیش کریں گے۔

بعد ازاں 2 سمبر بعد ازنماز مغرب عظیم الشان محفل میلاد شریف جامع مسجد کرم حسین کورال اسلام آباد زیر سرپرستی حضرت علامہ مولانا فتح محمد علوی سیالوی زیر اہتمام فداک یارسول اللہ میلاد کمیٹی کورال زیر صدارت قاضی معین الحق تلاوت حافظ ساجد محمود ہدیہ نعت حافظ محسن رضا قادری صاحبزادہ محمد نعمان قادری نقیب حافظ محمد اشفاق نکیالوی خصوصی خطاب حضرت علامہ قاری محمد شہزاد گولڑوی کا ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.