جہلم

جشن آزادی ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میچ میں سائپرس کلب نے میدان مارلیا

جہلم: جشن آزادی کے میچ میں سائپرس کلب نے میدان مارلیا۔ اسحاق ڈار، ارشد کیانی مہمان خصوصی تھے۔

تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے سلسلہ میں شروع ہونے والا ٹورنامنٹ ہاکی کلب میں سائپرس کلب نے فائٹر کلب کو با آسانی 1-0سے ہرا دیا ۔ میچ کے آرگنائزر نوید صفدر میر اور استاد طارق نے بتایا کہ انشاء اللہ ضلع جہلم سے بہت جلد انٹرنیشنل لیول کے کھلاڑی جہلم سے ہوں گے۔

مہمان خصوصی ، ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب ، اسحاق ڈار اور ارشد کیانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور انتظامیہ کو ٹورنامنٹ کامیاب بنانے پر مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button