ڈومیلی میں 45 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

0

ڈومیلی میں 45سالا نوجوان یوپی ایس کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق حبیب مشتاق ولد محمد مشتاق ساکن ڈومیلی عمر تقریبا 45 سال نہا کر واش روم سے باہر آیا تو جسم گیلا ہونے کی وجہ سے جب یو پی ایس کی تار ٹھیک کرنے لگا تو کرنٹ سے حبیب مشتاق موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

حبیب مشتاق کے ورثا میں سے ایک بیٹا ایک بیٹی کے علاوہ تین بہنیں اور ضعیف ماں باپ ہیں، حبیب مشتاق تین سال پہلے نیوی سے ریٹائر ہواتھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.