جہلم

شاعرہ رفعت وحید کے شعری مجموعہ سمندر استعارہ ہے کی تقریب پذیرائی 2 مارچ کو منعقد ہو گی

جہلم: معروف شاعرہ رفعت وحید کے شعری مجموعہ ’’سمندر استعارہ ہے‘‘ کی تقریب پذیرائی اور محفل مشاعرہ ادارہ ادب افروز جہلم کے زیر اہتمام تنظیم مغلیہ جہلم کے اشتراک سے2 مارچ بروز جمۃالمبارک المرکز ہال جہلم میں منعقد ہو گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button