جہلم
سماجی و مذہبی شخصیت ڈاکٹر عبدالرزاق آف دھنیالہ کا بھائی روڈ حادثہ میں جاں بحق

جہلم: سماجی و مذہبی شخصیت ڈاکٹر عبدالرزاق آف دھنیالہ کے بھائی ڈاکٹر اشفاق روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں مذہبی ، سماجی ، سیاسی ، رفاعی ، فلاحی ، صحافتی تنظیموں کے عمائدین نے شرکت کی۔
نذیر احمد نورانی صاحبزادہ پیر محمد طارق مجذوبی سید ظہور احمد شاہ قاری ممتاز احمد نعیمی ، علامہ خلیل الرحمن ، مولاناسید محسن رضا ، حافظ ثوبان مولانا مفتی غلام سرور نورانی ، حکیم علامہ قدیر حسین ہاشمی ، قاری یاسر صدیقی مولانا محمد ابوبکر مولانا محمد اکرم صدیقی نے اظہار تعزیت کیا مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔