سینئر صحافی سابق جنرل سیکرٹری RIUJ بلال ڈار کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

0

پنڈدادنخان: سینئر صحافی سابق جنرل سیکرٹری RIUJبلال ڈار کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں۔ سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ،سابق صد ر سینئر صحافی یو نس شہباز ، چیئر مین پریس کلب پنڈدادنخان اختر علی شاہ، سابق صدر پریس کلب آصف کھوکھر، نائب صدر نور محمد ،جوائنٹ سیکرٹری ملک عامر کرامت ، ملک فاروق اعظم ،خواجہ امجد،شکیل شیراز ایڈووکیٹ،نوجوان صحافی سلیمان شہباز ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس ،چوہدری اعجاز محمود ،راجہ ندیم جنجوعہ ،عابد قریشی اور تحصیل پنڈدادنخان کے صحافیوں کی کثیر تعداد نے سینئر صحافی بلال ڈار اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا بھی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.