چوہدری سہیل عزیز کے تایا زاد بھائی کی وفات پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا اظہار تعزیت

0

جہلم: معروف صحافتی و سماجی شخصیت چوہدری سہیل عزیز کے تایا زاد بھائی کی وفات پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا اظہار تعزیت، انہوں نے چوہدری محمد زمان مرحوم کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے دعائے مغفرت کی۔

اظہار تعزیت کرنے والوں میں مرکزی چیئرمین گجر یوتھ فورم پاکستان چوہدری افتخار احمد برسا اسلام آباد،چوہدری رفعت اقبال گجر ،چوہدری نوشیروان اختر لالہ موسیٰ،میاں محمدساجد، ذوالفقار علی بٹ المعروف ذلفی بٹ، راناساجد، دلنوازاحمد، ضیغم عباس، چوہدری ارسل الیاس پسوال، چوہدری سعد پسوال، رانا محمد شریف، سروان علی، چوہدری اسرار گجر، مرزا جبار بیگ،تاثیر احمد چوہدری ودیگر شامل تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.