پنڈدادنخان

دریالہ جالب میں تحصیلدار کی کا رروائی، دوکانداروں اور ایل پی جی کی ریفلنگ کرنیوالوں کو جرمانے

پنڈدادنخان (ناصرقطب شاہی اعوان سے) دریالہ جالب میں تحصیلدار کی کا روائی متعدد سویٹ شاپ اور ایل پی جی کی فلنگ کرنے والوں کو جرمانے کیے گئے۔

تفصیلا ت کے مطابق پنڈدادنخان دریالہ جالب میں نائب تحصیلدار ملک جمال نذیر نے کارروائی کرتے ہوئے ایل پی جی کی فلنگ کرنے والے ندیم جٹ کوچار ہزار روپے جرمانہ ،المکہ سویٹ کے فہیم کوناقص صفائی پر ایک ہزار روپے جرمانہ اورشفیق سویٹ والے کو بھی ایک ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button