سوہاوہ

عاصمہ جہانگیر کی وفات سے مظلوم و غریب طبقہ موثر آواز سے محروم ہوگیا۔ چوہدری فخررشید

سوہاوہ: عاصمہ جہانگیرسابق صدر سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی وفات سے مظلوم،غریب طبقہ موثر آواز سے محروم ہوگیا۔

ان خیالات کا اظہار چوہدری فخررشید ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم نے اخبارنویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر انتہائی بہادر،نڈر اور بے پاک خاتون تھیں۔جن کی وفات سے پاکستان کامظلوم طبقہ موثر آواز جوان کے حق میں اٹھاتی تھی آج محروم ہوگیاہے۔انکی وفات سے ضلع جہلم اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم میں تین روزہ سوگ منایاجارہاہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button