خطہ پوٹھوار کے مشہور شعر خوان حافظ مظہر اقبال کی وفات پر انکی فیملی سے اظہار افسوس کرتے ہیں، چوہدری صغیر عاصی

0

ڈومیلی: خطہ پوٹھوار کے مشہور شعر خوان حافظ مظہر اقبال کی وفات پر انکی فیملی سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار علاقہ پدھری کی شان و معروف شعر خوان چوہدری صغیر آصی فخرے پدھری نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم خطہ پوٹھوار کے مشہور معروف شعر خوان حافظ مظہر اقبال کی وفات پر انکی فیملی سے اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کرتے ہیں ،اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انپوں نے کہا کہ حافظ مظہر اقبال نے شعر خوانی کے ملک بھر میں بڑے بڑے پروگرام کئے اور ان کا نام ملک بھر میں جانا جاتاتھا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.