اسسٹنٹ کمشنر جہلم فیضان احمد کا تبادلہ، عنصر صغیر نئے اسسٹنٹ کمشنر جہلم تعینات

0

جہلم: اسسٹنٹ کمشنر جہلم فیضان احمد کا تبادلہ ، عنصر صغیر نئے اے سی جہلم ہو ں گے ۔

پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق اے سی جہلم فیضان احمد کا تبادلہ کرکے ان کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

ان کی جگہ اے سی چکوال عنصر صغیر خان کو نیا اسسٹنٹ کمشنر جہلم مقرر کیا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.