جہلم

چوہدری فرخ الطاف کی جہلم شمالی محلہ وارڈ نمبر چھ میں آمد، لیگی دھڑا پی ٹی آئی میں شامل

جہلم: امیدوار این اے 66 چوہدری فرخ الطاف کی جہلم شمالی محلہ وارڈ نمبر چھ میں آمد ن لیگ کا ایک بڑا دھڑا جس میں راجہ سہیل،راجہ حسیب،مرزا احمد نورانی ،راجہ وزیر احمد،علی حسین،نوری خان مرزا اختر سمیت مرزا فیملی نے ن لیگ سے تیس سال کی رفاقت ختم کی اور راجہ شہباز کونسلر مہر مسعود خالد نمبردار مہر وحید اور چوہدری نوید احمد وائس پرزیڈنٹ جہلم بار کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے اس موقع پر پی پی 26 کے امیدوار چوہدری ظفر بھی موجود تھے تمام اہل علاقہ نے آئندہ الیکشن میں چوہدری فرخ اور چوہدری ظفر کی بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button