جہلمتارکین وطن

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدر ی جاوید اور راجہ سجاد کی گورنر پنجاب چوہدری غلام سرور سے ملاقات

جہلم (نعیم اختربھٹی) گورنر پنجاب چوہدری غلام سرور کے دورے یورپ کے دوران اٹلی میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدر ی جاوید (جرمنی) اور راجہ سجاد (اٹلی) کی ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں جرمنی میں مقیم اورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور پارٹی امور کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی جس پر چوہدری سرور نے انھیں یقین دہانی کرائی کہ یورپ میں پاکستانیوں کو جو بھی مسائل درپیش ہیں ان کو جلد حل کیا جائے گا۔

بعد ازاں گورنر پنجاب کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button