ملہو دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 25 واں سالانہ عرس مبارک پیر سیدنا عبدالرقادر جیلانی ؒ کی تیاریاں عروج پر

0

جہلم: ملہو دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندر 25 واں سالانہ عرس مبارک پیر سیدنا عبدالرقادر جیلانی ؒ کی تیاریاں عروج پر ،انسان کا جسم تو فنا ہو جاتا ہے لیکن کردار اور دینی خدمات روز روشن کی طرح تابندہ رہتی ہیں۔

جہلم کے نواحی موضع ملہو شریف سنگھوئی میں پچیسواں سالانہ عرس مبارک پیران پیر دستگیر حضرت عبدالقادر جیلانی ؒ کی تیاریاں عروج پر بفیضان نظر قبلہ پیر سیدنا اعجاز علی گیلانی (سجادہ نشین حجرہ شاہ مقیم ) و پیر سید نا فیاض الحسن گیلانی عرس مبارک گیارہ اپریل 2019 کو ملہو میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔ عرس مبارک کی تقریبات میں شرکت کی دعوت عام ہے۔

سید نجم الحسن گیلانی ، سید فخرالحسن گیلانی ، سید محسن علی گیلانی ، سید وقار علی گیلانی ، سید اجمل حسین گیلانی عرس کی تقریبات میں میزبانی کے فرائض انجام دیں گے ۔ سید اجمل حسین گیلانی نے بتایا کہ چادر پوشی کے بعد محفل نعت و سیف الملوک اور تقریبات کے اخر میں محفل سماع کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.