جہلم

انجمن امامیہ جہلم کے انتخابات، ناظم علی باقر سرپرست جبکہ یاسر قریشی صدر منتخب

جہلم: انجمن امامیہ جہلم کے انتخابات، ناظم علی باقر سرپرست ، یاسر قریشی صدر منتخب، امامیہ بارگاہ کے معاملات کو احسن انداز میں چلانے کا عزم۔

تفصیلات کے مطابق انجمن امامیہ جہلم کے انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ناظم علی باقر سرپرست، یاسر قریشی صدر، سید زوہیر گیلانی نائب صدر، علی عمران جعفری سیکرٹری جنرل، مہدی عباس جوائنٹ سیکرٹری، سید محمد حسن سیکرٹری فنانس، چوہدری مبارک سیکرٹری نشر واشاعت جبکہ انتظامیہ کمیٹی میں سید کاشف عباس، عدیل عباس، سلیمان غیور، میر شجاعت علی، حاجی ریاض کا انتخاب کیا گیا ۔

تمام نومنتخب ممبران نے انجمن امامیہ کے معاملات کو احسن اندازمیں چلانے اور شیعہ کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کا عزم کا اظہار کیا اور نومنتخب صدر یاسر علی قریشی کو مبارکباد پیش کی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button