معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق کونسلر علی اصغر ملک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

0

کھیوڑہ: معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق کونسلر علی اصغر ملک کی اہلیہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کے نماز جنازہ میں شرکت کرنے والی شخصیات میں ملک آصف کھوکھرملک باصر کھوکھر رہنما پی ٹی آئی چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ،چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان سید اسد علی بخاری ملک نئیر اعوان حاجی طاہر ارشادمہر عبدالرشید نمبردار عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز ملک رمضان چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی بخاری ملک محمد اجمل رمضان کھوکھر چوہدری طاہر آصف رہنما پی ٹی آئی و سابق امیدوار ملک فیصل عباس سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین کھیوڑہ مرزا ضمیر حسین جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینریونین ملک گلریز صدر پی ایم ڈی سی مائینر یونین ملک عرفان اعجاز رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار ایم پی اے ڈاکٹر محمد اختر نجمی راجہ وقاص علی ملک اعجاز حسنین اسلم سابق کونسلر، راجہ غلام اصغر سابق چیف آرگنائزرپی ایم ڈی سی مائینر یونین فاروق منہاس غلام عباس زاورعبدلرشید خان پٹھان حاجی مرزا خیر الہی چوہدری راحت عثمان بابو پرویزحاجی ملک سجاد آصف سابق جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینر یونین مرزا ضمیر جنرل سیکرٹری مائینر یونین راجہ صفدر شمی فضل خان پٹھان معروف بزنس مین ملک عبدالحفیظ مہر مرتضی ملک سلیم اعوان رہنما پی ٹی آئی ملک عبید انور رہنما پی ٹی آئی ملک عظیم سرور ملک وقار عباس رہنما پی ٹی آئی ملک طارق راجہ حیدر حیدری حاجی اعجاز احمد ملک سابق نائب امیر ضلع و امیدوار ایم پی اے جماعت اسلامی حاجی ریاض پنڈدادنخان ملک طارق مسلم لیگی رہنماڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم مرزا طفیل محمد بھولاملک لطیف معروف بزنس مین مرزا مصدق ملک اعظم کریلا ملک سلیم اصغر رہنما پی ٹی آئی راجہ یونس حاجی محمد افتخار چیف سروئیر حاجی مرزا نوید انجم ریزاٹ انچارج پی ایم ڈی سی ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین ملک حفیظ سابق صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسرآئی سی آئی سلیم اختر کھوکھر سابق وائس چیئرمین محمد نذیر بھٹی ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ راجہ سہیل راجہ شفقت اقبال معروف بزنس مین ڈاکٹر صابر حسین ملک زاہد سابق کونسلرحاجی عابد ملک سابق کونسلر،ملک غلام علی سابق کونسلر،ملک سعادت محمود اعوان، عمر خان پٹھان،حاجی صدیق سابق کونسلرمحمد اشرف سہگل سابق کونسلرغلام شبیر پی ٹی آئی سابق کونسلرملک فیصل پی ٹی آئی سابق کونسلر ملک عمران مانی سابق کونسلر مہر تصور سابق کونسلر ملک قمر سابق کونسلر سید ظفر شاہ ملک امین بلدیہ کھیوڑہ حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ حاجی راجہ انار سابق کونسلرچوہدری محمد رفیق ٹاون کمیٹی کھیوڑہ شعیب کھوکھرثاقب رسول پی ٹی آئی ملک امتیاز حسین سابق نائب ناظم ملک سجاد احمداور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے نماز جنازہ میں بھر پور شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.