دینہ

لڑائی جھگڑے شیطانی اعمال ہیں، دو مسلمانوں میں صلح کرانا پسندیدہ عمل ہے، مولانا خالد محمود ضیغم

دینہ: لڑائی جھگڑے شیطانی اعمال ہیں اور ابلیس کو سب سے زیادہ خوشی میاں بیوی کے علیحدگی پے ملتی ہے اپنے حقوق کو معاف کرنے سے اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہے، لڑائی جھگڑے کی بنیادی وجوہات ہی حقوق کا مانگنا ہے۔

ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین مولانا خالد محمود ضیغم نے درس قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انکاکہنا تھا کہ آج گھر گھر لڑائی ہے جو بندہ کسی کا گھر آباد کریگا دو بندوں یا دو خاندانوں کو آپس میں جوڑے گا۔ دن قیامت سرکار دوعالم ﷺ کے ذمہ داری سے جنت کے پیچ میں گھر کا مستحق ٹہرے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button