پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں سے 24 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

پنڈدادنخان (نیر اعوان سے) جلالپورشریف کے نواحی گاؤں پنڈی بیکھ سے چوبیس سالہ نوجوان کی لاش برآمد، مقتول کو سر کو گولی مار کر قتل کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان تھانہ جلالپورشریف کے علاقے بکروں والی سرکار دربار پنڈی بیکھ سے چوبیس سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کو سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

پولیس نے لاش قبضے میں پوسٹ مارٹم لئے سول ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کر دی گئی ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button