جہلم

ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس رضا اللہ خان کا پٹرولنگ پوسٹ مصری موڑ کا دورہ

جہلم: ایس پی پٹرولنگ پولیس گلفام ناصر کی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس نے پٹرولنگ پوسٹ مصری موڑ کا فارمل دورہ کیا، ڈی ایس پی پٹرولنگ رضا اللہ خان نے دوپہر کا کھانا جوانوں کے ساتھ کھایا اور ان کے مسائل سنیں۔

کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے پٹرولنگ پولیس کو مزید موثر بنانے کے متعلق بریفنگ دی ، پوسٹ انچارج ندیم عباس سب انسپکٹر کو اچھی کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button