دینہ

دینہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

دینہ: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں دینہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی جاری، ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کامران آصف ولد محمد آصف ساکن حال مقیم پنڈ جاٹہ دینہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button