تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے صدر اختر آرائیں کی چچی رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

0

پنڈدادنخان: چوہدری جعفر علی جعفری کی اہلیہ اورتحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے صدر اختر آرائیں کی چچی رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں، ان کی نماز جنازہ شان اسلام پنڈدادنخان میں معروف عالم دین قیاری قیام دین الحسینی نے پڑھائی جس میں تحصیل بھر کے صحافیوں اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔ مرحومہ کے جسد خاکی کو ان کے آبائی قبرستان میں آسودہ خاک کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.