جہلم

میونسپل کارپوریشن جہلم کے ملازم کی بیٹی کی میٹرک امتحان میں اعلیٰ کارکردگی، افسران و ملازمین کی مبارکباد

جہلم: میونسپل کارپوریشن جہلم کے ملازم کی بیٹی کی میٹرک امتحان میں اعلیٰ کارکردگی ، افسران و ملازمین کی مبارکباد ، کامیابی والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا ثبوت ہے ۔

عائشہ شفاعت جو کہ میونسپل کارپوریشن جہلم کے ملازم محمد شفاعت کی بیٹی ہے جس نے میٹرک کے امتحان میں 1100 میں سے 1073 نمبر لئے۔ میونسپل کارپوریشن جہلم کے افسران و ملازمین نے عائشہ کی اس اعلیٰ کارکردگی مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button